ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
میانوالی (نامہ نگار)تھانہ چھدرو پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمات درج کر لئے۔ کلاشنکوف برآمد کی مزید تفتیش کے دوران پسٹل 30 بور بھی برآمد کیا۔
تھانہ چھدرو پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمات درج کر لئے۔ کلاشنکوف برآمد کی مزید تفتیش کے دوران پسٹل 30 بور بھی برآمد کیا۔