خاتون کو زیورات سے محروم کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم خواتین نے نوسربازی کے ذریعے خاتون کو قیمتی زیورات سے محروم کر دیا،خاتون کو زبردستی نلکا اسٹاپ پر اتار کر فرار ہو گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
نامعلوم خواتین نے نوسربازی کے ذریعے خاتون کو قیمتی زیورات سے محروم کر دیا،خاتون کو زبردستی نلکا اسٹاپ پر اتار کر فرار ہو گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔