سنیئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ہارون طاہر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی تعینات

سنیئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ہارون  طاہر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ  ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی تعینات

میانوالی (نامہ نگار )سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نے سنیئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ہارون طاہر کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی تعینات کر دیا ہے ۔

قبل ازایں وہ بطور میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال بھکر خدمات سرانجام دے رہے تھے جبکہ سابق ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی ڈاکٹر خلیل احمد ملک کوتحصیل ھیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان ضلع جہلم میں بطور سنیئر میڈیکل آفیسر تعینات کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں