مسلم لیگ ن ہی ملک کو ایشین ٹائیگر بنا نے میں کا میاب ہو گی ،عثمان شانی

مسلم لیگ ن ہی ملک کو ایشین ٹائیگر  بنا نے میں کا میاب ہو گی ،عثمان شانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنما عثمان شانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی ملک کو ایشین ٹائیگر بنا نے میں کا میاب ہو گی حکو متی اقدا ما ت کی بدولت عوا م کی محرو میوں کا خاتمہ ہو ر ہا ہے۔

 عوام کو ریلیف کی فراہمی کا سلسلہ جا ر ی ہے ،موجود ہ عالمی اور علاقائی حا لا ت میں پا کستا ن ا من ذمہ دا ر سفارتکا ر ی قومی خودمختاری اور عوامی مفادا ت کے تحفظ کی پا لیسی پر عمل پیرا ہے مسلم لیگ ن کی حکو مت نے پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کیا اور وطن عز یز کا وقار دنیا بھر میں بلند کیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں