جعلی چیکوں اور امانت میں خیانت کے ذریعے ڈیڑھ کروڑ ہتھیا لئے

جعلی چیکوں اور امانت میں خیانت کے ذریعے ڈیڑھ کروڑ ہتھیا لئے

جعلی چیکوں اور امانت میں خیانت کے ذریعے ڈیڑھ کروڑ ہتھیا لئے کلب روڈ کے زین العابدین سے قمر شہاد نے 15لاکھ روپے لے لئے ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دھوکہ دہی اور فراڈ کی مختلف وارداتوں میں کاروباری لین دین کے دوران جعلی چیکوں اور امانت میں خیانت کے ذریعے چاوؤال کے شاہد اقبال سے عبداﷲ ایوب نے ڈیڑھ کروڑ روپے ،68جنوبی کے خلیل الرحمان سے غلام شبیر نے ساڑھے 8لاکھ روپے ،کلب روڈ کے زین العابدین سے قمر شہاد نے 15لاکھ روپے ،22شمالی کے منصور احمد سے محمد لیاقت نے 8لاکھ روپے ،4جنوبی کے صفدر عی سے محمد رضوان نے 10لکھ روپے ،مہر آباد بھلوال کے مدثر علی سے عمران حسین نے 5لاکھ روپے کی رقوم ہتھیا کر خرد بر د کر لی ،متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں