پتنگ فروش ،پتنگیں برآمد

 پتنگ فروش ،پتنگیں برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ جھاوریاں پولیس نے محلہ جعفرانہ میں چھاپہ مار کر پتنگ فروش خالد کو گرفتارکر کے اس کے قبضہ سے درجنوں پتنگیں برآمد کر لیں اور ملزم کے خلاف پتنگ فروش کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ جھاوریاں پولیس نے محلہ جعفرانہ میں چھاپہ مار کر پتنگ فروش خالد کو گرفتارکر کے اس کے قبضہ سے درجنوں پتنگیں برآمد کر لیں اور ملزم کے خلاف پتنگ فروش کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں