پاکستا نی افوا ج اور حکو مت ایک پیج پر ہیں ،عثمان شانی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی رہنماء مسلم لیگ ن عثمان شانی نے کہا ہے کہ پاکستا نی افوا ج اور حکو مت ایک پیج پر ہیں انہوں نے عالمی سطح پر پاکستا ن کا وقا ر بلند کیا ہے۔۔
ا س وقت سیاسی مخالفین حکومتی کا میا بیوں سے خوفز د ہ ہیں آئند ہ د نوں میں پا کستا ن ہر محاذ پر کا میابیوں کی لا زوا ل تاریخ رقم کر تا رہے گا ،ملک کو معاشی دفاعی اور انتظامی طور پر مستحکم بنا نا موجو د ہ حکو مت کی او لین ترجیح ہے پاکستا ن کے عوام کو اب خوشخبر یاں ملنے کا سلسلہ جا ر ی ہے ۔