عمران خا ن پر بے بنیا د مقد ما ت سب کے سامنے ہیں ،شفقت عباس اعوان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم این اے شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکو مت جمہور ی اقدا ر کی دھجیاں ا ڑا نے کی بجا ئے اب جمہوری کلچر کے فروغ پر تو جہ د ے۔
پاکستا ن تحریک انصاف جیسی ملک کی سب سے بڑ ی جماعت کے ساتھ حکو متی ر و یہ کسی صور ت بھی اعلی جمہوری اقدار سے ہم آہنگ نہیں با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن پر بے بنیا د مقد ما ت سب کے سامنے ہیں خیبرسے کر اچی تک ایک ہی آواز ہے کہ ہر د لعز یز قا ئد عمران خا ن کو فی الفور رہا کیا جا ئے عمران خا ن محب وطن با کر دا ر اور عوام دو ست لیڈر ہیں۔