اسسٹنٹ کمشنر پپلاں شہر کے ریڑھی بازار کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پپلاں شہر  کے ریڑھی بازار کا دورہ

کندیاں(نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر پپلاں محمدظفراقبال نے پپلاں شہر کے ریڑھی بازار کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر نے ریڑھی بازار میں سبزی و فروٹ کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا۔

اس موقع پر انھوں نے متعدد دوکانداروں کو وارننگ جاری کیں کہ سبزی و فروٹ کی ریٹ لسٹوں کو نمایا ں جگہوں پر آویزاں کیا جائے اور حکومتی نرخنامہ کے مطابق اشیاء کی فروخت کویقینی بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں