اسسٹنٹ کمشنر پپلاں کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پپلاں کا  تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

کندیاں(نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر پپلاں چوہدری ظفر اقبال نے گزشتہ روز تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پپلاں کا تفصیلی دورہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال ایمر جنسی، زنا نہ و مر دانہ وارڈ ز، ڈائلائسسز یونٹ کے علاوہ جملہ شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زنامہ وارڈ میں صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے اور ہسپتال میں آنیوالے مریضوں کو سرکاری ادویات کے علاوہ علا ج معالجہ کی تما م بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا ئیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں