موسلا دھار بارش سے معمولات زندگی متاثر

موسلا دھار بارش سے  معمولات زندگی متاثر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب شہر اور گردونواح میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے معمولات زندگی کو متاثر کر دیا۔

جبکہ مختلف نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،رات گئے شروع ہونے والی تیز بارش کے باعث شہر کی متعدد سڑکوں، گلی محلوں اور نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی کھڑا ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں