دہشت گر د ی کے خلا ف پوری قوم متحد ،محمد حسنین شاہ

 دہشت گر د ی کے خلا ف  پوری قوم متحد ،محمد حسنین شاہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نائب صدر ٹرانسپورٹ یونین جنرل بس اسٹینڈ سید محمد حسنین شاہ نے کہا ہے کہ۔۔۔

دہشت گر د ی کے خلا ف پوری قوم متحد ہے پاکستا ن کی افوا ج کی دہشت گر د ی کے خلا ف قر با نیوں پر پور ی قو م انہیں خرا ج عقید ت پیش کر تی ہے دہشت گر د ی سے نجات کے لیے عسکر ی قیا د ت اور سیاسی قیا د ت متحد ہیں و ہ وقت دورنہیں جب پاکستا ن سے دہشت گر د ی کے ناسور کو مکمل طور پر ا کھاڑ پھینکا جا ئے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں