صحن میں سوئے شہری پر فائرنگ

صحن میں سوئے شہری پر فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے نذر حیات والا میں گھر کے صحن میں سوئے شہری اور اس کے اہلخانہ پر مبینہ طور پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی،پولیس نے نامعلوم مسلح ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 نواحی علاقے نذر حیات والا میں گھر کے صحن میں سوئے شہری اور اس کے اہلخانہ پر مبینہ طور پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی،پولیس نے نامعلوم مسلح ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...