کم عمر ملازم سے مبینہ زیادتی

کم عمر ملازم سے مبینہ زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پیزا سنٹر کے بیسمنٹ میں کم عمر ملازم سے مبینہ زیادتی، منیجر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ماڑی لک چوک میں پیزا سنٹر بند ہونے کے وقت منیجر راحیل نے ملازم کو بیسمنٹ میں بلایا جہاں زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

 پیزا سنٹر کے بیسمنٹ میں کم عمر ملازم سے مبینہ زیادتی، منیجر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ماڑی لک چوک میں پیزا سنٹر بند ہونے کے وقت منیجر راحیل نے ملازم کو بیسمنٹ میں بلایا جہاں زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...