فائبر کیبل چوری کرلی گئی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے بھاگٹانوالہ میں نامعلوم چوروں نے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنی کی آپٹیکل فائبر کیبل کاٹ کر چوری کرلی جس سے صارفین کی انٹرنیٹ سروس بند ہوگئی،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نواحی علاقے بھاگٹانوالہ میں نامعلوم چوروں نے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنی کی آپٹیکل فائبر کیبل کاٹ کر چوری کرلی جس سے صارفین کی انٹرنیٹ سروس بند ہوگئی،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments