احسان اﷲ خان شہانی کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی
بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سردار امان اﷲ خان شہانی(مرحوم) اور سردار عنایت اﷲ خان شہانی کے چھوٹے بھائی، کرنل(ر) سردار انعام اﷲ خان شہانی اور سردار اکرام اﷲ خان شہانی کے والد، سردار نعیم اﷲ خان شہانی۔۔۔
سردار آصف عنایت خان شہانی اور سردار عامر عنایت خان شہان کے چچا سردار احسان اﷲ خان شہانی کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی شہانی ہاؤس بہل چونگی پر ادا کر دی گئی۔ قل خوانی میں ملک بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات وکلاء تاجران،سول سوسائٹی کے افراد،صحافی کے علاوہ اہل بھکر نے کثیر تعداد میں شرکت کی
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments