3 دوشیزائیں دن دیہاڑے پراسرار طور پر غائب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف واقعات کے دوران تین دوشیزائیں دن دیہاڑے پراسرار طور پر غائب ہو گئیں۔
جن کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا، پولیس کے مطابق لیاقت شہید روڈ 8شمالی سے 29سالہ مسماۃ(م)،70شمای سے 22سالہ مسماۃ(ع)،نواحی علامہ اقبال ٹاؤن سے 13سالہ مسماۃ(ا)اچانک لا پتہ ہو گئیں، ورثاء نے ان کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے لڑکیوں کی تلاش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments