ڈی پی او سرگودھا کا رات گئے تھانہ کینٹ سیف سٹیاور پولیس کنٹرول روم کا دورہ

ڈی پی او سرگودھا کا رات گئے تھانہ کینٹ  سیف سٹیاور پولیس کنٹرول روم کا دورہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی پی او سرگودھا نے رات گئے تھانہ کینٹ، سیف سٹی سرگودھا اور پولیس کنٹرول روم کا سرپرائز وزٹ کیا۔

 ڈی پی او نے تھانہ کے ریکارڈ، فرنٹ ڈیسک سے زیر تفتیش مقدمات کی پیش رفت کا جائزہ لیا، سیف سٹی سرگودھا کے وزٹ کے دوران سی سی ٹی وی کیمروں کی ورکنگ اور مانیٹرنگ کے عمل کا معائنہ کیا۔پکار 15 پر موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز پر پولیس کے ریسپانس ٹائم کو چیک کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...