اٹلی کی خاتون نے اسلام قبول کر لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکز اہلسنت جامع مسجد حامد علی شاہ میں ایک اور غیر ملکی خاتون نے اسلام قبل کر لیا۔
بتایا جاتا ہے کہ صاحبزادہ قاضی نگاہ مصطفی چشتی کے ہاتھوں اٹلی کی رہائشی خاتون نے اسلام قبول کر لیا، قاضی نگاہ مصطفی چشتی نے خاتون کو کلمہ طیبہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا اور اس کا نیا اسلامی نام انیتا رکھا اور ایمان کی استقامت کیلئے دعا کروائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments