انصاف تک رسائی آسان بنا نا پولیس کی اولین ذمہ داری ، عمارہ شیرازی

 انصاف تک رسائی آسان بنا نا پولیس  کی اولین ذمہ داری ، عمارہ شیرازی

خوشاب(نمائندہ دُنیا) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے کہا ہے کہ عوام الناس کی انصاف تک رسائی آسان بنا نا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ۔

پولیس سٹیشن میں انصاف کے حصول کیلئے آنیوالے ہر شہری کو مکمل احساس تحفظ کے ساتھ اپنی شکایات درج کرانے کا موقع فراہم کیا جائے ، وہ ڈی پی او آفس کے کانفرنس ہال میں جلع خوشاننب کے تمام یھانوں کے مررتین کے اجلاس سے خطاب کر رہی تھیں ، انہوں نے محررین کو ہدایت کی کہ کہ شہریوں کو پولیس سے متعلقہ امور میں سہولت اور بہتر سروس کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...