مسجدسے پنکھا چوری

 مسجدسے پنکھا چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک نمبر 93شمالی کی جامع مسجد مدنی میں چور دیوار پھلانگ کر داخل ہوگئے ،مسجد کے برآمدے سے 12 ہزار کا پنکھا، 40 ہزار کی ٹارچ لائٹ اور 24 ہزار کی 17 وضوخانے کی ٹوٹیاں اتار لیں ۔

چک نمبر 93شمالی کی جامع مسجد مدنی میں چور دیوار پھلانگ کر داخل ہوگئے ،مسجد کے برآمدے سے 12 ہزار کا پنکھا، 40 ہزار کی ٹارچ لائٹ اور 24 ہزار کی 17 وضوخانے کی ٹوٹیاں اتار لیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...