بچے سے زیادتی ، مقدمہ درج

بچے سے زیادتی ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کباڑ کی دکان پر سامان دینے جانے والا 12 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کا نشانہ بن گیا۔والد نے بتایا کہ دکان مالک نے اسے زبردستی اندر بند کرکے زیادتی کی۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 کباڑ کی دکان پر سامان دینے جانے والا 12 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کا نشانہ بن گیا۔والد نے بتایا کہ دکان مالک نے اسے زبردستی اندر بند کرکے زیادتی کی۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...