دوران آپریشن 5 ملزم گرفتار

دوران آپریشن 5 ملزم گرفتار

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ صدر پولیس کا شہر میں ناجائز اسلحہ کے خلاف سرچ آپریشن۔دوران آپریشن 5 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے ۔

ملزمان سے دو عدد بندوق 12 بور ، ایک رائفل 44 بور کلاشنکوف نما ، ایک بندق ڈبل بیرل اور ایک بندوق ریپیٹر برآمد ملزمان تھانہ حوالات میں بند الگ الگ مقدمات درج کر لیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...