حرمین شر یفین کی سلامتی پر کو ئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ، قاری احمد علی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر تحفظ ختم نبوت پنجاب قاری احمد علی ندیم نے سعود یہ عر ب کی سر ز مین بالخصوص مکہ مکر مہ کی سمت حوثی با غیوں کی جانب سے ڈرو ن حملے کی شد ید مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ ۔۔۔۔
حر مین شر یفین اﷲ پا ک کی مقدس ا ما نت اور پور ی ا مت مسلمہ کے ایمان و عقید ت کا مر کز ہیں ان کے تقدس اور سلامتی پر کو ئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا حرمین شریفین کیلئے ہما ر ی جا ن بھی قر با ن ہے اس گستاخی کے مرتکب کسی بھی رعا ئت کے مستحق نہیں ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments