گرلز ہاسٹلز پرچیک اینڈ بیلنس بڑھانے کی ہدایت

گرلز ہاسٹلز پرچیک اینڈ بیلنس  بڑھانے کی ہدایت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو شہر میں پوش اور گنجان علاقوں میں قائم بوائز و گرلز ہاسٹلز پرچیک اینڈ بیلنس بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔

 ذرائع کیمطابق اسٹیڈیم روڈ، شاہ ظفر روڈ، خیابان صاقد، شمشیر ٹاؤن، میاں روڈ،فاروق کالونی ، ریلوے روڈ، یونیورسٹی ورڈ، امتیاز آباد سمیت دیگر علاقوں میں 50کے قریب بوائز و گرلز ہاسٹلز قائم ہیں اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر ز نے قانون نافذ کرنیوالے دیگر شعبوں کو ان پر نظر رکھنے اور بے ضابطگیوں کی صورت میں فوری ایکشن لینے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...