گانے چلانے پرڈرائیور گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اونچی آواز میں گانے چلانے کے شوق نے ٹرک ڈرائیور کوحوالات پہنچا دیا ٹرک ڈرائیور احسان اونچی آواز میں گانے چلانے پر روک کر گاڑی سمیت تھانے میں بند کر تے ہوئے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
اونچی آواز میں گانے چلانے کے شوق نے ٹرک ڈرائیور کوحوالات پہنچا دیا ٹرک ڈرائیور احسان اونچی آواز میں گانے چلانے پر روک کر گاڑی سمیت تھانے میں بند کر تے ہوئے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments