احمد بھچرکی پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں سے عدالت میں ملاقات

احمد بھچرکی پی ٹی آئی کے اسیر  رہنماؤں سے عدالت میں ملاقات

لاہور (سیاسی رپورٹرسے )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں سینیٹر اعجاز احمد چودھری ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ سے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر نے اے ٹی سی کورٹ میں پیشی کے موقع پر ملاقات کی۔

 اس موقع پر اپوزیشن لیڈر نے رہنماؤں کی خیریت دریافت کی جبکہ پارٹی امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں