موسمیاتی تبدیلی سے اچانک سیلاب کا خطرہ بڑھ رہا ،مصدق ملک
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے گلیشیئرز اور پہاڑی ماحولیاتی نظام کے تحفظ اور ان پر تحقیق کے لئے عالمی سطح پر سائنسی تعاون بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا۔۔۔
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے گلیشیئرز اور پہاڑی ماحولیاتی نظام کے تحفظ اور ان پر تحقیق کے لئے عالمی سطح پر سائنسی تعاون بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا برف پگھلنے اور گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے سے آنے والے سیلاب (گلوف)کے بڑھتے ہوئے خطرات پاکستان سمیت کئی ممالک کی کمزور آبادیوں اور ان کے روزگار کے لیے سنگین چیلنج بن رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments