چین میں پاکستان ٹیکس ریسرچ سینٹر کا آغازہو گیا

چین میں پاکستان ٹیکس  ریسرچ سینٹر کا آغازہو گیا

اسلام آباد (آئی این پی )چین کی چونگ چھنگ میونسپل ٹیکس سروس میں پاکستان ٹیکسیشن ریسرچ اینڈ کنسلٹنگ سینٹر کا آغاز کر دیا گیا۔

گوادر پرو کے مطابق ٹیکس ریسرچ سینٹر میں پاکستان کے ٹیکس نظام کا مطالعہ ، پالیسی کے رجحانات کو ٹریک ، پاکستان کی ٹیکس پالیسیوں، قانونی فریم ورک، ٹیکس وصولی اور سی پیک پر مینجمنٹ ماڈل کے اثرات کا تجزیہ اور پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی چینی کمپنیوں کو ٹیکس سے متعلق مشاورت اور مشورے فراہم کیے جائینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں