پاک پرتگال بزنس فورم کے انعقاد کی تجویز

پاک پرتگال بزنس فورم  کے انعقاد کی تجویز

لاہور (آن لائن)پاکستان میں پرتگال کے سفیر پاؤلو ڈومنگیز نے رواں سال پرتگال کے وزیر خارجہ کے متوقع دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستان پرتگال بزنس فورم کے انعقاد کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

اس فورم کے ذریعے دونوں ممالک کی کمپنیوں، سرمایہ کاروں، مالیاتی اداروں اور سرکاری نمائندوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا جائے گا تاکہ کاروباری مواقع کو عملی شراکت داری میں تبدیل کیا جا سکے ۔ انہوں نے لاہور چیمبر میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ لاہور کا یہ ان کا پہلا دورہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں