یورپی یونین کو برآمدات میں 108 فیصد اضافہ

 یورپی یونین کو برآمدات  میں 108 فیصد اضافہ

کراچی (این این آئی) فیڈریشن کے صدر عاطف اکرام نے یورپی یونین کے جی ایس پی پلس کو پاکستان کی برآمدات کے فروغ میں اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 جی ایس پی پلس کی بدولت گزشتہ ایک دہائی کے دوران یورپی یونین کو پاکستانی برآمدات میں 108 فیصد نمایاں اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ جی ایس پی پلس کے تحت پاکستانی مصنوعات کی بڑی تعداد کو یورپی منڈی میں صفر یا ترجیحی محصولات پر رسائی حاصل ہے جس سے ملکی برآمد کنندگان کو عالمی سطح پر مسابقت برقرار رکھنے میں مدد مل رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...