وزیراعظم یوتھ پروگرام، سمیڈا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پردستخط

وزیراعظم یوتھ پروگرام، سمیڈا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پردستخط

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم یوتھ پروگرام اورسمیڈا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے ۔۔۔

، جس کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار، کاروباری سرگرمیوں کا فروغ اور چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کی ترقی کیلئے تعاون کو مضبوط بنانا ہے ۔وزیراعظم آفس میں چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس کے دوران وزیراعظم یوتھ پروگرام اور اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سمیڈا)کے درمیان مفاہمت کی یادداشت(ایم او یو)پر دستخط کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...