فاطمہ فرٹیلائزر کی جانب سے ایگری ٹیک کے شیئرز کے حصول کی منظوری
کراچی(بزنس رپورٹر) سی سی پینے فاطمہ فرٹیلائزر کی جانب سے ایگری ٹیک کے شیئرز کے حصول کی منظوری دیدی۔ سی سی پی کے مطابق ٹرانزیکشن کا فیز ون کمپٹیشن جائزہ مکمل کرلیا گیا ۔
فاطمہ فرٹیلائزر نے ایگری ٹیک کے شیئرز اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 2023ء اور 2024ء میں دو مراحل میں حاصل کیے تھے ، کمیشن نے دونوں ٹرانزیکشنز کے ذریعے حاصل ہونے والی مجموعی شیئر ہولڈنگ کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments