مرکنٹائل ایکسچینج میں 39.548ارکے سودے
کراچی(بزنس ڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 39.548 ارب رہی ۔۔۔
جبکہ 150,137 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ زیادہ کاروبار سونے (23.102 ارب )میں ہوا جس کے بعد کرنسی معاہدوں (4.596 ارب روپے )، خام تیل (2.996 ارب )، چاندی (2.107 ارب ) اور نیسڈیک 100 (2.105 ارب )میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments