گاڑیوں کی درآمدات میں ستمبر22.93فیصد اضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں ستمبر22.93فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)گاڑیوں کی درآمدات میں ستمبر 2026 کے دوران 22.93 فیصد کا اضافہ ہوا ۔۔

۔ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 477 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ ستمبر 2025 میں گاڑیوں کی درآمدی مالیت 388 ملین ڈالر رہی تھی۔ اس طرح ستمبر 2025 کے مقابلہ میں ستمبر 2026 کے دوران گاڑیوں کی قومی درآمدات میں 89 ملین ڈالر یعنی 22.93 فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...