بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات میں19 فیصد اضافہ
اسلام آباد(اے پی پی)بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات میں ستمبر 2026 کے دوران 19 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ۔۔
۔ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 70.8 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ ستمبر 2025 میں بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی درآمدات 59.3 ملین ڈالر رہی تھیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments