سمندری:راؤکاشف رحیم خاں ایم پی اے سے ایل علاقہ کی ملاقاتیں

سمندری:راؤکاشف رحیم خاں  ایم پی اے سے ایل علاقہ کی ملاقاتیں

سمندری(نمائندہ دنیا)راؤکاشف رحیم خاں ایم پی اے سے مسائل کے حوالہ سے اہل علاقہ نے ملاقاتیں کیں شہریوں نے انفرادی اور اجتماعی مسائل سے ایم پی اے کو آگاہ کیا۔۔۔

 مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے راؤکاشف رحیم خاں کا کہنا تھا وزیر اعلیٰ نے پنجاب بھرکی تعمیر ترقی کا بیڑا آٹھا رکھا ہے جس میں عملی طور پر ترقیاتی منصوبے مکمل ہو رہے ہیں اسی ویژن کے تحت سمندری میں بھی عوام کی خدمت کا عمل جاری ہے لوگوں انفرادی اور اجتماعی مسائل برق رفتاری سے حل ہو رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں