ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے لوگوں کے مسائل سنے

ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف  نے لوگوں کے مسائل سنے

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدا مات کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے ڈی پی او آفس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے مسائل سنیں۔ ڈی پی او نے درخواستیں متعلقہ افسران کو مارک کرکے مختص کردہ ٹائم میں داد رسی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں