نوا ں لاہور پولیس نے 2منشیات فروش گرفتار کر لئے
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا )نوا ں لاہور پولیس نے 2منشیات فروش گرفتارکرلیا۔تھا نہ نوا ں لاہور پو لیس کو اطلاع ملی کہ محمد سردار اور عمر فاروق چک نمبر 345 ج ب میں منشیات فروخت کرنے میں مصروف ہیں، پولیس نے چھا پے مار کر دونو ں کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔
نوا ں لاہور پولیس نے 2منشیات فروش گرفتارکرلیا۔تھا نہ نوا ں لاہور پو لیس کو اطلاع ملی کہ محمد سردار اور عمر فاروق چک نمبر 345 ج ب میں منشیات فروخت کرنے میں مصروف ہیں، پولیس نے چھا پے مار کر دونو ں کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا۔