ملک منفی سیاست، انتشار اور فساد کا متحمل نہیں ہوسکتا:سینیٹر سردار خلیل طاہر سندھو

ملک منفی سیاست، انتشار اور فساد کا متحمل  نہیں ہوسکتا:سینیٹر سردار خلیل طاہر سندھو

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ پنجاب کے صدر سینیٹر سردار خلیل طاہر سندھو نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو موخرکرنے کے فیصلے کو عوامی حمایت سے محروم اور مایوسی کا اظہار قرار دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک منفی سیاست، انتشار اور فساد کا متحمل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کو معاشی طور پر آگے لے جانے کی اولین شرط امن اور استحکام ہے ،بدامنی اور سیاسی بے یقینی میں کوئی بیرونی سرمایہ کار سرمایہ کاری نہیں کرے گا۔نوجوانوں کو یونیورسٹیوں سے گھسیٹ کر سڑکوں پر نہیں لانا چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...