ون ویلنگ کا شوقین حوالات بند
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا، مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تھانہ صدر کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا، مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments