ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کے حافظ آباد منتقل قیدیوں کو واپس لانیکا مطالبہ

 ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کے  حافظ آباد منتقل قیدیوں کو واپس لانیکا مطالبہ

پھالیہ (نامہ نگار )ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین میں بارش کا پانی داخل ہونے کی وجہ سے آئی جی نے 733 قیدیوں کو ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد منتقل کر دیا تھا۔

جیل میں قید لوگوں کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ اب جیل سے بارش کا پانی نکال دیا گیا ہے ،قیدیوں کو واپس لایا جائے تاکہ ملاقات کیلئے گھنٹوں کا سفر طے کرنے کی اذیت سے بچا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں