گجرات:منشیات فروش گرفتار 12کلو سے زائد چرس برآ مد

گجرات:منشیات فروش گرفتار  12کلو سے زائد چرس برآ مد

کھاریاں ،گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار )ڈی پی او گجرات ڈاکٹر مستنصر عطا باجوہ کی زیرقیادت تھانہ ڈنگہ کا منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن۔۔۔

 بد نام زمانہ ماجدسکنہ چیلیانوالہ کو گرفتار کرکے 12کلوسے زائد چرس برآمد کر لی ۔ ڈی ایس پی کھاریاں عرفان صفدر کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ محمد افضل نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ماجد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں