سیالکوٹ :ریسکیو 1122 نے 10 فٹ لمبا سانپ پکڑلیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پسرور کے علاقہ بڈیانہ میں برساتی نالہ کے قریب سے 10 فٹ لمبے سانپ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کی کارروائی، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کر کے سانپ کو پکڑنے کے بعد محکمہ جنگلی حیات کے سپرد کر دیا گیا۔
پسرور کے علاقہ بڈیانہ میں برساتی نالہ کے قریب سے 10 فٹ لمبے سانپ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کی کارروائی، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کر کے سانپ کو پکڑنے کے بعد محکمہ جنگلی حیات کے سپرد کر دیا گیا۔