تتلے عالی بازار سے چوری تتلے عالی بازار سے چوری

تتلے عالی بازار سے چوری تتلے عالی بازار سے چوری

تتلے عالی(نامہ نگار )علی رضا کی موٹر سائیکل نمبر بی ڈی پی4914بازار سے چوری ہوگئی،چنڈیالہ میں نبی احمد کاپانی والا پنکھا چوری ہوگیا،گھمن والا میں وحید کی بجلی تار مالیتی20ہزار روپے چوری ہو گئی۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

علی رضا کی موٹر سائیکل نمبر بی ڈی پی4914بازار سے چوری ہوگئی،چنڈیالہ میں نبی احمد کاپانی والا پنکھا چوری ہوگیا،گھمن والا میں وحید کی بجلی تار مالیتی20ہزار روپے چوری ہو گئی۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں