2 بجلی چور پکڑے گئے

2 بجلی چور پکڑے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار )دوبجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔گیپکو ٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر قربان سکنہ شمسہ ڈھڈہ اورراشد سکنہ مرالی والہ کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔

دوبجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔گیپکو ٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر قربان سکنہ شمسہ ڈھڈہ اورراشد سکنہ مرالی والہ کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں