حافظ آباد8:پتنگ باز گرفتار

حافظ آباد8:پتنگ باز گرفتار

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )سٹی پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران 8پتنگ بازوں کو گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے اور ملزموں کو جیل بھجوادیا گیا۔ ایس ایچ او شہاب اکرم کی سربراہی میں کارروائیاں کی گئیں ۔

سٹی پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران 8پتنگ بازوں کو گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے اور ملزموں کو جیل بھجوادیا گیا۔ ایس ایچ او شہاب اکرم کی سربراہی میں کارروائیاں کی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں