چیمبر آف کامرس کے سابق ایگزیکٹو ممبر صدیق بھٹی کے بھا ئی انتقال کرگئے

چیمبر آف کامرس کے سابق ایگزیکٹو ممبر  صدیق بھٹی کے بھا ئی انتقال کرگئے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)چیمبر آف کامرس اورفیڈریشن آف پاکستان کے سابق ایگزیکٹو ممبر صدیق بھٹی کے چھوٹے بھائی محمد شفیق بھٹی وفات پا گئے ،

انکی نمازہ جنازہ C-1پارک واپڈا ٹائون میں ادا کی گئی جس میں گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے سابق صدور اخلاق احمد بٹ، خواجہ ضرار کلیم ،سعید احمد تاج ،حاجی شیخ محمد شکیل،رانا شہزاد حفیظ ،صدر واپڈا ٹائون حاجی رمضان،سیکرٹری رضوان اسلم و دیگر نے شرکت کی، قل شریف آج صبح 10بجے صدیق بھٹی کی رہائشگاہ C.1بلاک 290میں ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں