پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس 100لٹر شراب پکڑلی ، ملزم گرفتار
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس چھچھروالی کے انچارج شہزاد حسین نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مرالی والا کے رہائشی شراب سپلائر ہارون کو گرفتار کرکے 100لٹر شراب برآمد کر لی ۔
ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانوالہ ریجن وسیم اختر کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کے محفوظ مستقبل کیلئے شراب سے پاک معاشرہ اولین ترجیح ہے ۔