نوشہرہ ورکاں:وکلا کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ

نوشہرہ ورکاں:وکلا کے نو منتخب  عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) جناح لا اکیڈمی کے پرنسپل میاں واصف متین کی جانب سے وکلا برادری کے نومنتخب نمائندوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا

 تقریب میں ممبر پنجاب بار کونسل سعید بھٹہ، تحصیل بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد ابوذر مہدی، اظہر امتیاز کھرل، جنرل سیکرٹری سہیل رسول گجر، جوائنٹ سیکرٹری ملک شعیب اسلم، فنانس سیکرٹری راؤ نبیل اختر تنویر اعظم دھار یوال سمیت وکلا رہنماؤں، جناح لا اکیڈمی کے طلبا اور معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی ۔مقررین نے جناح لا اکیڈمی کے قیام کو نوشہرہ ورکاں کے طلبہ کیلئے نعمت قرار دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں